تخصیص کپاس اور فصل کی نگہداشت
﷽
الحمد الله
آربٹ سیڈز (پرائیویٹ لمیٹڈ ) پاکستان میں کپاس کی بحالی اور پاکستان کو پیداوار کی بلندیوں پر لے جانے کے لیے کپاس کے بیجوں کے خالص پن اور کپاس کے کاشتکاروں کی صلاحیتوں کی تعمیر (Capacity Building) پر کام کر رہا ہے ۔ اس مقصد کے لیے آربٹ سیڈ ز جامع قسم کا کاٹن بریڈنگ پروگرام اور اقسام کو خالص کرنے کا پروگرام شروع کیے ہوئے ہے۔ جس میں آب و ہوا کے مختلف )Varietal Maintenance( بریڈنگ کی Character Based کے لے کریکٹر بیڈ Climatic Zones( خطوں جارہی ہے۔
تا کہ کسانوں کونئی اقسام کے ساتھ ساتھ پہلے سے فیلڈ میں کاشت کی جانے والی اقسام کا خالص پیج مہیا کیا جا سکے ۔ اس سلسلے میں آربٹ سیڈز نے کسانوں کو وقت کاشت ، موسمی حالات، زمینی ساخت اور کسانوں کی مالی و تکنیکی صلاحیتوں کے مطابق کپاس کی قسم کے انتخاب اور اس کے مطابق فصل کی تکنیکی نگہداشت کی تخصیص کا پروگرام تخصیص کپاس “ متعارف کرایا ہے تا کہ کاشتکاروں کا سرمایہ اور صلاحیتیں موزوں ورائٹی اور بھر پور پیداوار کے لیے استعمال ہو سکیں۔
پاکستان اور کپاس کی اہمیت
کپاس ایک ایسی فصل ہے جو دنیا بھر میں تاریخی، اقتصادی اور صنعتی طور پر اثر انداز ہوتی ا ہے۔ یہ فصل گیارھویں صدی سے انسانی تاریخ کا حصہ رہی ہے۔ اور آج بھی اسکی اہمیت کو انسانی اور حیوانی خوراک کی ضروریات کے ساتھ ساتھ ایک بڑی صنعتی اور تجارتی جنس کے طور پر مانا جاتا ہے۔ بہت سی صنعتوں کا بطور ” بنیادی خام مال کپاس پر انحصار انسانی زندگی میں اسکی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔ جس ہے۔ (Cash Crop)میں ٹیکسٹائل ( کپڑا سازی) ، خوراک کی تیل اور حیوانی خوراک کی صنعتیں قابل ذکر ہیں۔ موجودہ صنعتی حالات میں کپاس نہ صرف دنیا بلکہ پاکستان کی بھی ایک انتہائی اہم نقد آور فصل
جنس کپاس سے زراعت، فوڈ انڈسٹری ، جننگ انڈسٹری، کاسمیٹکس انڈسٹری اور بالخصوص ٹیکسٹائل انڈسٹری میں ویلیوایڈیشن (Value Edition) کے ذریعے اسکی بنیادی حیثیت سے کئی گناہ زیادہ پیداوار کی جاسکتی ۔ 55 سے 60 فیصد تک ہے
پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار اور مجموعی پیداوار کو بڑھاتے ہوئے روئی کی درآمدات کو کم کر کے اس تناسب کو مزید بہتر کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں کپاس کی کاشت سے برداشت تک ایک بڑی افرادی قوت اپنے روزگار کے لیے اس پر انحصار کرتی ہے۔ کپاس کی لکڑیوں کو ملک کا ایک بڑا طبقہ پورا سال بطور ایندھن استعمال کرتا ہے۔ مزید برآں پاکستان میں مقامی سطح پر پیدا ہونے والے خوردنی تیل کا سب سے بڑا حصہ بنولہ کپاس سے حاصل ہوتا ہے۔ بنولا کے تیل کو کا میٹیکس اور ادویاتی طور پر بھی استعمال میں لایا جاتا ہے۔
test
Tested